جیل نہیں جانا تو پیسے واپس کریں، مزید ڈرامے نہیں چلیں گے،فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز اینڈ کمپنی جعلی ویڈیوز اور گیمز سے باہر آکر الزامات کا جواب دے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ یہ ڈرامے مکمل فلاپ ہو چکے ہیں،جیل نہیں جانا تو پیسے واپس…