براؤزنگ no direct threat to Pakistan

no direct threat to Pakistan

پاکستان کو نپاہ وائرس سے براہ راست کوئی خطرہ نہیں، ماہرین

کراچی: ماہر متعدی امراض کے مطابق دنیا میں ہر سال نپاہ وائرس کے محدود کیسز رپورٹ ہوتے ہیں، گزشتہ سال بھی عالمی سطح پر اس وائرس کے 10 کیسز سامنے آئے ہیں۔ نپاہ وائرس کا پہلا کیس 1998 میں ملائیشیا میں رپورٹ ہوا تھا جب کہ پاکستان میں تاحال نپاہ