پاکستان میں اب تک اومی کرون کا کوئی کیس نہیں، معاون خصوصی صحت
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب تک اومی کرون کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے ایک بار پھر عوام پر زور دیا کہ وہ کورونا کی…