وسیم اکرم نے اپنے مجسمے کو چیتے سے بہتر قرار دے دیا
کراچی: آج کل وسیم اکرم کے ایک مجسمے پر سوشل میڈیا پر خاصی بحث ہورہی ہے۔ سابق کپتان وسیم اکرم کا حیدرآباد کے نیاز اسٹیڈیم میں لگے اپنے مجسمے سے متعلق ردعمل سامنے آگیا۔
وسیم اکرم نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے مجسمے کے ساتھ…