براؤزنگ Next Year

Next Year

ورلڈ بینک کی آئندہ سال پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی

اسلام آباد: ورلڈ بینک نے آئندہ سال پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی کردی۔ عالمی بینک نے پاکستان ڈیولپمنٹ آؤٹ لُک جاری کردیا، جس میں پاکستان کی جی ڈی پی اگلے 3 سال میں 3 فیصد سے کم رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ ورلڈ بینک کے مطابق رواں…

الیکشن کمیشن کا اگلے سال جنوری میں عام انتخابات کرانے کا اعلان

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کروانے کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ حلقہ بندیوں کے کام کا جائزہ لے کر فیصلہ کیا کہ حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست 27 ستمبر کو شائع…

مینز اور ویمنز قومی کرکٹ ٹیمیں اگلے سال انگلینڈ کا دورہ کریں گی

لاہور: انگلینڈ اور پاکستان اگلے سال مئی میں انگلینڈ میں مدمقابل ہوں گے، جہاں دونوں کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ اس دوران پاکستانی ٹیم انگلینڈ کے علاوہ ہالینڈ اور آئرلینڈ میں بھی ٹی 20 میچز کھیلے…

ایرانی صدر اگلے ماہ روس کا دورہ کریں گے

تہران: پوتن کی دعوت پر ایران کے صدر ابراہیم رئیسی آئندہ سال کے آغاز میں روس کا دورہ کریں گے جو 2017 کے بعد کسی ایرانی صدر کا پہلا دورہ ہوگا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ولادیمیر پوتن نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کو روس کے

آئندہ سال پاک فضائیہ کے بیڑے میں "جے 10 سی” طیارے شامل ہوں گے

اسلام آباد: ملکی فضاؤں کو ناقابل تسخیر بنانے کے لیے پاک فضائیہ کی شبانہ روز کوششیں لائق تحسین ہیں، پاک فضائیہ کے بیڑے میں آئندہ سال "جے 10 سی" طیارے شامل کیے جائیں گے۔بتایا گیا ہے کہ چین کا تیار کردہ "جے 10 سی" سنگل انجن، ڈیلٹا ونگز کا