طلاق یافتہ والدین کے بچوں میں فالج کا خطرہ زیادہ ہونے کا انکشاف
ٹورنٹو: طلاق یافتہ والدین کے بچوں میں ایک نئی تحقیق کے دوران فالج کا خطرہ زیادہ ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
جریدے PLOS One میں شائع شدہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ان عمر رسیدہ افراد میں فالج کا خطرہ 61 فیصد زیادہ ہوتا ہے جن کے بچپن…