رواں سال کے اختتام تک شادی کرکے نقد انعام پانے کی انوکھی اسکیم
بیجنگ: چین میں تیزی سے کم ہوتی شادیوں کی شرح پر قابو پانے کے لیے حکومت پھر سے متحرک ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے مشرقی شہر نِنگبو میں شادی کرنے والے جوڑوں کے لیے خصوصی انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایسے جوڑے جو!-->…