براؤزنگ New Research

New Research

موسمیاتی تبدیلیوں کے انسانی دماغ پر مضر اثرات پڑنے کا انکشاف

لندن: نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ موسمیاتی تغیر فالج، مائیگرین، الزائمرز، مرگی اور ملٹی پل سلیروسس جیسی دماغی کیفیات کو مزید بدتر کرنے کے خطرات رکھتا ہے۔ دی لانسیٹ نیورولوجی جرنل میں شائع شدہ تحقیق میں محققین نے موسمیاتی تغیر کے…

آپریشن سے پیدا ہونیوالے بچوں میں خسرہ کیخلاف قوت مدافعت کم ہونے کا انکشاف

کیمبرج: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جو بچے آپریشن کے ذریعے پیدا ہوتے ہیں انہیں خسرہ کی ویکسین کی دو خوراکوں کی ضرورت پڑسکتی ہے۔ نیچر مائیکرو بیالوجی نامی جریدے میں شائع شدہ تحقیق کے مطابق سی-سیکشن سے پیدا ہونے والے بچوں کو خسرہ ویکسین…

نئی تحقیق میں موٹاپا کینسر کی ایک اہم وجہ قرار

لندن: ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کینسر کے 40 فیصد کیسز کا تعلق موٹاپے سے ہوتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں محققین کی ٹیم نے پایا کہ کینسر کے تمام کیسز میں سے 40 فیصد کا تعلق موٹاپے سے ہوتا ہے۔ سویڈن کی ایک یونیورسٹی کی…

وبائی امراض کے پھیلاؤ کی بنیادی وجہ سامنے آگئی

انڈیانا: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ حیاتیاتی تنوع کا ختم ہونا دنیا میں وبائی امراض کے پھیلنے کا سب سے بڑا ماحولیاتی سبب ہے۔ نئے وبائی امراض آئے دن ابھرتے جا رہے ہیں اور یہ اکثر جنگلی حیات میں سامنے آتے ہیں۔ امریکا جرنل نیچر میں شائع…

غصہ دل کی بیماریوں کے خطرات میں اضافے کا باعث قرار

نیویارک: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جب کوئی شخص غصے کی حالت میں ہوتا ہے تو اس میں دل کی بیماریوں کا خطرہ کافی بڑھ جاتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک حالیہ مطالعے میں محققین نے پایا کہ غصہ خون کی شریانوں کو غیر صحت مندانہ طریقے سے سکیڑ…

ذہنی طور پر کٹھن نوکری دماغی بیماری سے بچانے میں معاون

اوسلو: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ذہنی طور پر کٹھن نوکری آپ کے ڈیمینشیا کے مرض میں مبتلا ہونے کے خدشات کو کم کرسکتی ہے۔ محققین نے ناروے کے اوسلو یونیورسٹی ہاسپٹل میں کی جانے والی تحقیق میں 305 مختلف روزگار سے تعلق رکھنے والے 7000…

ہر 5 میں سے 1 فرد کو جگر کی چربی کا مرض لاحق ہونے کا انکشاف

برسٹل: ہر پانچ میں سے ایک بالغ فرد کے ایک نئی تحقیق میں جگر کی چربی سے متعلقہ بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے جسے (fatty liver disease) کہا جاتا ہے۔ جگر کی چربی بنیادی طور پر شراب اور موٹاپے کی وجہ سے ہوتی ہے اور یہ عام طور پر 40 سے…

نوجوانوں کے تیزی سے بڑھاپے کا شکار ہونے کا انکشاف

واشنگٹن: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ آج کے دور میں نوجوان تیزی سے بڑھاپے کی طرف بڑھ رہے ہیں، جس سے کینسر میں اضافے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محققین نے پایا کہ 1950 اور 1954 کے درمیان پیدا ہونے والے افراد کے مقابلے…

بچوں پر اسمارٹ فون کی لت کے ہولناک منفی اثرات پڑتے ہیں

آکسفورڈ: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اسمارٹ فونز، آئی پیڈ اور ویڈیو گیمز کی لت کا شکار بچوں کے بعد کی زندگی میں سائیکوسِس سے متاثر ہونے کے خدشات زیادہ ہوتے ہیں۔ سائیکوسس ایسی ذہنی کیفیت ہوتی ہے جس میں انسان کا حقیقت سے تعلق ٹوٹ جاتا…

ڈپریشن خواتین کی دل کی صحت کے لیے نقصان دہ قرار

ٹوکیو: ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ جو خواتین ڈپریشن کا شکار ہوتی ہیں ان میں دل کی بیماری کا خدشہ مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہوجاتا ہے۔ جرنل آف امریکن کالج آف کارڈیالوجی (جے اے سی سی) میں شائع شدہ تحقیق میں ڈپریشن کی شکار خواتین کو دل کے…