براؤزنگ New Research

New Research

گرم علاقوں کے بچوں کی تعلیمی صلاحیت پر منفی اثرات پڑنے کا انکشاف

کراچی: نئی تحقیق میں بڑا انکشاف سامنے آیا ہے کہ وہ بچے جو انتہائی گرم علاقوں میں رہتے ہیں، ان میں پڑھنے اور ہندسوں (اعداد) کی سمجھ بوجھ کی صلاحیت کی نشوونما مُناسب طور پر نہیں ہوتی۔نیویارک یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ

پلاسٹک سے نکلنے والے کیمیکل بچوں پر منفی اثرات ڈالتے ہیں

کراچی: نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ روزمرہ استعمال کی پلاسٹک کی اشیاء سے نکلنے والے کیمیکل چھوٹے بچوں کے رویوں میں تبدیلی کا باعث بن سکتے ہیں۔لانسٹ پلینیٹری ہیلتھ میں شائع شدہ تحقیق میں سائنس دانوں نے گزشتہ دہائی میں پلاسٹک، فوڈ

مصنوعی مٹھاس جگر کی جان لیوا بیماری کا باعث

کراچی: نئی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ شوگر فری اشیاء میں استعمال ہونے والی عام مصنوعی مٹھاس جگر کی مہلک بیماری کے خطرات میں اضافہ کرسکتی ہے۔تازہ ترین تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سوربیٹل نامی مصنوعی مٹھاس سے جگر میں خطرناک حد تک چکنائی جمع

کافی پینے والے افراد پانچ برس زیادہ جیتے ہیں، تحقیق

نیویارک: نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کافی پینے والے افراد نہ پینے والوں کے مقابلے میں پانچ برس زیادہ زندہ رہ سکتے ہیں۔تحقیق کے مطابق دن میں زیادہ سے زیادہ چار کپ تک کافی پینا ٹیلو میئرز کی لمبائی میں اضافہ کرکے حیاتیاتی عمر کی رفتار

وزن گھٹانے والی ادویہ بینائی کو متاثر کرسکتی ہیں

کراچی: تازہ ترین تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وزن گھٹانے والی ادویہ کچھ لوگوں میں آنکھ کے امراض کا سبب بن سکتی ہیں، جس سے بینائی جاسکتی ہے۔جاما نامی جرنل میں شائع شدہ تحقیق میں 15 لاکھ کے قریب افراد کے ڈیٹا کا جائزہ لیا گیا۔مطالعے میں معلوم

پروسٹیٹ کینسر کے نئے علاج میں بڑا سنگ میل عبور

کراچی: نئی تازہ ترین تحقیق کے مطابق ایک تجرباتی غیر جراحی طریقہ علاج نے پروسٹیٹ کینسر کی ایک قسم سے نمٹنے سے متعلق مضبوط نتائج پیش کیے ہیں۔پروسٹیٹ کینسر کی اس قسم کا علاج کرنا مشکل تھا اور اس کے علاج کے لیے مثانہ نکالنے پر انحصار کیا جاتا

روایتی سگریٹس کے مقابلے میں ای سگریٹ انتہائی زہریلی قرار

نیویارک: نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ نوجوانوں میں مقبول ڈسپوز ایبل برقی سگریٹس روایتی سگریٹ کے مقابلے میں زیادہ زہریلی ہوتی ہیں۔ ڈیوِس میں قائم یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے محققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ برقی سگریٹس چند سو کش…

چیٹ جی پی ٹی کا استعمال انسان کو سست بناسکتا ہے، تحقیق میں انکشاف

نیویارک: روزانہ کروڑوں افراد آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرتے ہیں۔ نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اس اے آئی چیٹ بوٹ کا استعمال ہمارے دماغ پر اثرات مرتب کرتا ہے۔ ایم آئی ٹی میڈیا لیب کی…

انرجی ڈرنکس بالوں کی صحت کے لیے مضر قرار

بیجنگ: فٹنس کے شوقین اکثر افراد ورزش کے دوران اپنی کارکردگی کو بڑھانے کے لیے انرجی ڈرنکس کا استعمال کرتے ہیں۔ تاہم ان مقبول مشروبات کے غیر ارادی نتائج ہوسکتے ہیں، خاص طور پر بالوں کی صحت کے لیے۔ اگرچہ انرجی ڈرنکس کیفین اور شوگر کے ذریعے…

فربہ خواتین کے بچے موٹاپے کے خطرات میں گھرے رہتے ہیں

لندن: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ماں کی صحت اور طرز زندگی کے انتخاب اس کے بچوں میں بالغ ہونے پر موٹاپے کے خطرے کا باعث بن سکتے ہیں۔ محققین نے پی ایل اوز میں رپورٹ کیا کہ خاص طور پر، اگر کوئی خاتون مٹاپے کا شکار ہو تو اس کے بچے کی بلوغت…