ذیابیطس کے مریضوں کے لیے نئی انسولین ڈیوائس سامنے آگئی
میسا چوسیٹس: ایک نئی ڈیوائس بنائی گئی ہے جو ٹائپ 1 ذیابیطس میں مبتلا افراد کے زیر استعمال انسولین انجکشن کی جگہ لے لے گی۔
امریکا کے میساچوسیٹس اِنسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے محققین نے چیونگم کے سائز کی ایک ڈیوائس بنائی ہے جو…