اسلام آباد میں جدید کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کا فیصلہ
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے کرکٹ میچز کے دوران ٹریفک جام کے مسائل کے حل کے لیے اسلام آباد میں اسٹیڈیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ڈی 12 میں عالمی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا!-->…