ٹرمپ کو بڑا جھٹکا: دو ماہ کے دوران دولت 1.1 ارب ڈالر کم ہوگئی
واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے، جس کی وجہ سے اُن کی دولت میں 1.1 بلین ڈالر (280 ارب روپے) کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔بین الاقوامی جریدے فوربز کی رپورٹ کے مطابق بنیادی طور پر امریکی صدر ٹرمپ کی ٹیکنالوجی!-->…