براؤزنگ Nepra

Nepra

بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا اندیشہ

اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں اضافے کے لیے درخواست نیپرا کو جمع کرادی گئی، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی مہنگی کرنے کے لیے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی، جس کے تحت ایک ماہ کے لیے بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔…

عوام کو پھر بجلی کا زور کا جھٹکا، 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد: عوام کو پھر بجلی کا زور کا جھٹکا دے دیا گیا، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔ نیپرا کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نیپرا اتھارٹی نے سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت کی تھی۔…

عوام پر پھر بجلی گرادی گئی، 5.62 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد: عوام پر ایک بار پھر بجلی گرادی گئی اور بجلی کی قیمت میں 5.62 روپے فی یونٹ مزید اضافہ کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 5 روپے 62 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر سماعت چیئرمین وسیم مختار کی سربراہی میں کی، جس…

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے نام پر بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری

اسلام آباد: گرانی کے ستائے اور بجلی کے بھاری بھر کم بلوں تلے دبے عوام پر ایک اور بار بجلی گرانے کی تیاریاں کرلی گئی ہیں۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا میں اکتوبر تا دسمبر 2023 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست جمع کروادی ہے، جس…

بجلی فی یونٹ 3 روپے 5 پیسے مہنگی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: مہنگی بجلی کے ستائے عوام پر پھر بجلی گرادی گئی، قیمت تین روپے سے زائد مہنگی، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 3 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔…

اکثر اسٹیک ہولڈرز کے الیکٹرک کیخلاف، نیپرا نے لائسنس تجدید کا فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد: نیپرا میں کے الیکٹرک کے ڈسٹری بیوشن لائسنس کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے ریمارکس دیے گئے کہ اسٹیک ہولڈرز کی اکثریت کے الیکٹرک لائسنس کی تجدید کے خلاف ہے۔ چیئرمین وسیم مختار کی…

اہلیان کراچی پر بجلی گرادی گئی، 1.52 روپے یونٹ اضافی سرچارج منظور

اسلام آباد: کراچی کے بجلی صارفین پر پھر برق گرادی گئی، کے الیکٹرک صارفین کے لیے ایک بری خبر سامنے آئی ہے، نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین پر 1 روپیہ 52 پیسہ فی یونٹ اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت کی…

اوگرا نے گیس اور نیپرا نے بجلی قیمتوں میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: اوگرا نے گیس اور نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق ماہ ستمبر 2023 کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا جب کہ قیمتوں میں اضافہ ایک ماہ کے لیے ہوگا، بجلی کی قیمتوں…

غریبوں پر پھر برق گرادی گئی، بجلی مزید 3 روپے 28 پیسے مہنگی

اسلام آباد: غریب عوام پر پھر بجلی گرادی گئی، بجلی کی قیمت میں مزید 3 روپے 28 پیسے اضافہ کردیا گیا۔ نگراں وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا اور سہہ ماہی…

عوام پر پھر برق گرانے کی تیاری، بجلی قیمت دو روپے تک بڑھنے کا خدشہ

اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ایک روپے 82 پیسے فی یونٹ اضافے کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی…