براؤزنگ Nepra

Nepra

کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی ہونے کا اندیشہ

کراچی: شہر قائد سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا اندیشہ ہے۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو فی یونٹ 19 پیسے اضافے کی درخواست دے دی ہے۔ سی پی پی اے کی جانب سے یہ اضافہ…

بجلی ایک روپے 75 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 75 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔ اتھارٹی نے سی پی پی اے کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست پر سماعت مکمل کرلی، نیپرا اتھارٹی ڈیٹا کا مزید جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری کرے گی مالی سال…

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، 53 ارب سے زائد کا ریلیف متوقع

اسلام آباد: بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ریلیف دینے کے لیے نیپرا میں درخواست دائر کردی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں درخواست میں کہا گیا کہ کیپیسٹی پیمنٹس کی مد میں 53…

ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی ٹیرف میں کمی کی منظوری

اسلام آباد: شہر قائد سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی، جس کے مطابق نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کی حکومتی درخواست منظور کرتے ہوئے اپنا فیصلہ نوٹیفکیشن کے لیے وفاقی حکومت کو بھجوادیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملک…

کراچی کیلئے بجلی سستی اور ملک کے باقی حصوں میں مہنگی ہوگئی

اسلام آباد: نیپرا نے ملک بھر کے لیے بجلی 93 پیسے فی یونٹ مہنگی اور کراچی کے لیے بجلی دو روپے 99 پیسے فی یونٹ سستی کردی۔ نیپرا کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق کمی اپریل کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی، اضافے کا اطلاق جون کے بجلی…

کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی مزید سستی

اسلام آباد: عوام کے لیے خوش خبری، اُنہیں بجلی میں ایک اور بڑا ریلیف مل گیا، شہر قائد سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بجلی مزید سستی کردی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 71…

نیپرا نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی سستی کردی

اسلام آباد: گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف کے اعلان کے بعد بجلی کی قیمتوں میں کمی شروع ہوگئی، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی سمیت ملک بھر کے لیے سہ ماہی اور ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی سستی کردی۔ نیپرا نوٹیفکیشن کے…

اہلیان کراچی پر پھر برق گرادی گئی، بجلی 40 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد/ کراچی: نیپرا نے کراچی کے شہریوں پر پھر برق گراتے ہوئے بجلی مزید مہنگی کردی۔ نیپرا کی جانب سے کراچی کے شہریوں کے لیے 40 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی ہونے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے شہریوں کے لیے…

کرنٹ سے جاں بحق افراد چور، نشے کے عادی اور ذہنی مریض تھے، کے الیکٹرک

اسلام آباد: سروس ایریا میں کرنٹ لگنے کے واقعات میں جاں بحق ہونے والے متعدد افراد کو کے الیکٹرک نے چور، نشے کا عادی اور ذہنی مریض ٹھہرا دیا۔ کے الیکٹرک نے سروس ایریا میں 33 شہریوں کی کرنٹ لگنے سے ہلاکت کے معاملے پر اموات کی وجوہ کی…

اہلیان کراچی کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا اندیشہ

کراچی: اہلیان شہر قائد کے لیے بُری خبر، اُن کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا اندیشہ ہے۔ کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ کمپنی نے بجلی کی قیمت میں 51 پیسے فی یونٹ اضافے کے لیے نیپرا میں درخواست…