براؤزنگ Negotiations

Negotiations

مدارس بل: حکومت اور جے یو آئی کے درمیان مذاکرات کامیاب

اسلام آباد: مدارس بل کے معاملے پر حکومت اور جے یو آئی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے اور نوٹیفکیشن جلد جاری ہونے پر اتفاق کیا گیا ہے، وزیراعظم نے وزارت قانون کو آئین اور قانون کے مطابق نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کرادی۔ نجی ٹی وی کے…

پی پی پی اور پی ٹی آئی میں جلد مذاکرات متوقع

کراچی: سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی اور پی پی پی کے درمیان جلد مذاکرات کا امکان ہے۔ سیاسی کشیدگی کے خاتمے اور سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات اہم مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں. پیپلز پارٹی کے تحریک انصاف سے جلد مذاکرات کے امکانات بھی روشن دکھائی

آئی ایم ایف سے مذاکرات: بیرونی فنانسنگ 6 ارب ڈالر کرنے پر اتفاق

اسلام آباد: آئی ایم ایف اور پاکستان کے مابین براہ راست قرض کے معاملے پر گزشتہ روز مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ اور دفترخارجہ کے امریکا اور دیگر ممالک سے رابطوں میں پیش رفت ہوئی، وزیر خارجہ اور خزانہ نے آئی ایم ایف

اگر عمران سنجیدہ تو سمجھ لیں دھمکیاں اور مذاکرات ساتھ نہیں چلتے، حکومت

لاہور: حکومت نے عمران خان کو غیر مشروط مذاکرات کی پیشکش کردی، وفاقی وزرا رانا ثناء اللہ اور خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کل دھمکی آمیز مذاکرات کی پیشکش کی، لیکن دھمکیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے، لہٰذا غیر مشروط