براؤزنگ NDMA

NDMA

پاکستان میں بارشوں اور سیلاب سے 650 سے زائد افراد جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 650 سے تجاوز کرگئی۔ ملک کے مختلف شہروں میں شدید مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور بارشوں کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب نے شدید تباہی مچائی ہے۔ نیشنل…

ملک بھر میں بارشوں کے باعث 245 افراد جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے دوران 118 بچوں سمیت 245 افراد جاں بحق ہوئے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک میں جاری مون سون بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیلی رپورٹ جاری کردی ہے،…

سیلاب کی تباہ کاریاں: مزيد 57 اموات، مجموعی تعداد 1265 ہوگئی

کراچی/ لاہور/ کوئٹہ/ پشاور: مون سون بارشوں اور سيلاب کی تباہ کارياں پاکستان میں تاحال جاری ہیں اور پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مزيد 57 افراد جاں بحق ہوگئے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق

سیلاب سے 1100 سے زائد افراد جاں بحق، 3 کروڑ براہ راست متاثر

اسلام آباد/ کراچی/ پشاور/ کوئٹہ: پاکستان میں حالیہ سیلاب اور بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے، 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد براہ راست متاثر ہوئے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 75

شدید بارشوں کا خدشہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

اسلام آباد: ملک میں اس بار بادل خوب برسیں گے اور شدید بارشوں میں بڑے نقصانات کا اندیشہ ہے، اسی تناظر میں این ڈی ایم اے نے تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری کردیا ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری کے مطابق ملک کے بالائی اور

کورونا ازخودنوٹس، دستاویزات جمع نہ کرانے پر عدالت عظمیٰ کا اظہار برہمی!

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے دستاویزات جمع نہ کرانے پر این ڈی ایم اے پر برہمی کا اظہار کردیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا 3 بار حکم کے باوجود عمل نہیں کیا گیا، اٹارنی جنرل صاحب کیا تماشا چل رہا ہے؟ کیوں نہ چیئرمین این ڈی