براؤزنگ NBW release

NBW release

رانا ثناء کے ناقابل ضمانت وارنٹ، گرفتار کرکے پیش کرنے کا عدالتی حکم

گوجرانوالا: سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ سدرہ گل نواز نے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے 12 دسمبر کو عدالت…

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 8 سماعتوں سے مسلسل عدم پیشی پر بشریٰ بی بی کے…

اشتعال انگیز گفتگو: مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے خلاف اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمے میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے،…

پی ٹی آئی سربراہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تفتیشی افسر کی استدعا پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا…

اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی، عمران کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کوئٹہ: سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے سربراہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے، کوئٹہ کی عدالت کا گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم۔کوئٹہ کی عدالت نے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ناقابل

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

گوجرانوالا: انسداد دہشت گردی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج کرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔رانا ثناء اللہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری اے ٹی سی کے جج رانا زاہد اقبال خان نے

سابق وزیراعظم عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: سابق وزیراعظم پاکستان اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے توشہ خانہ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔دھیان رہے کہ آج 4 مختلف کیسز میں چیئرمین

ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ایل این جی ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کے اسلام آباد کی

سانحۂ مہران ٹاؤن، غفلت برتنے پر افسران کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی: مہران ٹاؤن فیکٹری میں آتش زدگی کے واقعے میں غفلت برتنے پر سیشن عدالت نے ڈپٹی کمشنر کورنگی، ایڈمنسٹریٹر کورنگی سمیت اہم افسران کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔مہران ٹاؤن فیکٹری آتش زدگی کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سیشن