براؤزنگ Nawaz sharif

Nawaz sharif

قائد ن لیگ میاں نواز شریف العزیزیہ کیس سے بھی بری

اسلام آباد: العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل پر ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سماعت کی اور فیصلہ محفوظ کیا۔ تاہم…

ملک کو اس حال میں پہنچانے والوں کا محاسبہ ہونا چاہیے، نواز شریف

لاہور: قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے کہا ہے کہ جنہوں نے ملک کو اس حال میں پہنچایا ان کا محاسبہ ہونا چاہیے۔ مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ اجلاس منعقدہ لاہور سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ قوم نے پچھلے 4 برس میں بڑا مشکل دور دیکھا،…

دوسروں کو چور کہنے والا خود چور نکلا، نواز شریف

ڈی جی خان: قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں کرپشن کا سب سے بڑا اسکینڈل 190 ملین پاؤنڈ کیس ہے، جس میں دوسروں کو چور کہنے والا خود سب سے بڑا چور نکلا۔ ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز…

سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت کیلئے نواز شریف کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف (ق) لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات کے لیے ان کے گھر پہنچ گئے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ شہباز شریف، مریم نواز، رانا ثناء اللہ، ایاز صادق اور اعظم نذیر تارڑ بھی موجود ہیں۔ چوہدری شجاعت…

نواز اور فضل کے درمیان ملاقات، الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر گفتگو

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف اور فضل الرحمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے، جس میں انتخابات میں سیٹ ایڈجسمنٹ کے فارمولے پر گفت و شنید ہوئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد محمد نواز شریف اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ…

ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف کی سزا کالعدم، مقدمے سے بری

اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس میں عدالت عالیہ نے نواز شریف کی سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر انہیں بری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی، جس میں سابق وزیراعظم کے…

نواز شریف سے امریکی سفیر کی ملاقات، عام انتخابات پر تبادلہ خیال

کراچی: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی، جس میں عام انتخابات، غزہ پر اسرائیلی بم باری اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو ہوئی۔ سابق وزیراعظم نے ملاقات کے دوران پاکستان…

ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کا سزا کے خلاف اپیل کا حق بحال

اسلام آباد: ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں عدالت عالیہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا سزا کے خلاف اپیل کا حق بحال کردیا۔ سزا کے خلاف اپیل بحال کرنے کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔…

ہم انصاف چاہتے ہیں، سب اللہ پر چھوڑتا ہوں: نواز شریف

دبئی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم انصاف چاہتے ہیں اور پہلے بھی کہا کہ سب اللہ پر چھوڑا ہے اب بھی اللہ پر چھوڑتا ہوں۔ نواز شریف نے پاکستان روانگی سے قبل دبئی ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج 4…

چار سال کی خودساختہ جلاوطنی کے بعد نواز شریف پاکستان پہنچ گئے

لاہور: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف چار سال کی خودساختہ جلاوطنی کے بعد پاکستان پہنچ گئے۔ سینیٹر اسحاق ڈار اور لیگی رہنماؤں نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ نواز شریف جہاز سے باہر آکر اسٹیٹ لاؤنج پہنچ گئے۔…