نیشنز ہاکی کپ: کل پاکستان اور فرانس کے درمیان سیمی فائنل ہوگا
کراچی: نیشنز ہاکی کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں کل پاکستان اور فرانس کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔
ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں جاری نیشنز کپ کے پہلے سیمی فائنل میں کوریا کو نیوزی لینڈ کا چیلنج درپیش ہوگا، بعدازاں دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان…