قومی کرکٹر عابد علی کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
لاہور: قائد اعظم ٹرافی کے میچ کے دوران قومی کرکٹر عابد علی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔
ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ عابد علی کو کندھے میں درد کے باعث کراچی کے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، عابد علی ڈریسنگ روم میں موجود تھے جب انہیں درد…