براؤزنگ National assembly

National assembly

وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی میں منی بجٹ پیش کردیا

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کے لیے 360 ارب روپے کا منی بجٹ وزیر خزانہ شوکت ترین نے قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے فنانس سپلیمینٹری بل 2021 قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے، اس دوران ایوان

قومی اسمبلی میں منی بجٹ پر گرما گرمی، اپوزیشن کی شدید تنقید

اسلام آباد: منی بجٹ پر قومی اسمبلی میں گونج سنائی دی جانے لگی، اپوزیشن حکومت پر برس پڑی اور گرما گرما دیکھنے میں آئی۔قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی صدارت میں ہوا، اجلاس کے دوران اپوزیشن منی بجٹ کے معاملے پر حکومت پر برس

قومی اسمبلی میں حریت رہنما علی گیلانی کی وفات پر قرارداد منظور

اسلام آباد: سینئر کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے قومی اسمبلی میں قرارداد منظور کرلی گئی۔اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں سینئر کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات پر قرارداد

قومی اسمبلی میں مندر پر حملے کے خلاف متفقہ قرارداد منظور

اسلام آباد: رحیم یار خان میں مندر پر حملے کے خلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور کرلی گئی۔ قرارداد وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے پیش کی۔قومی اسمبلی میں پیش کی جانے والی قرارداد میں کہا گیا کہ یہ ایوان مندر واقعے کی

ہنگامہ آرائی، 7 ارکان اسمبلی کے ایوان میں داخلے پر پابندی

اسلام آباد: اسپیکر اسد قیصر نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں پیش آنے والے واقعے پر ایکشن لیتے ہوئے 7 ارکان اسمبلی کے پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے گزشتہ روز ایوان…

قومی اسمبلی واقعے پر سر شرم سے جھک گیا، شاہد آفریدی

کراچی: قومی اسمبلی میں گزشتہ روز شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی، یہ معاملہ پورے ملک میں زیر بحث ہے۔ اس پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اس واقعے کو شرم ناک قرار دیا۔ شاہد آفریدی نے ٹویٹر پر جاری بیان میں…

بجٹ کچھ دیر بعد پیش کیا جائے گا

اسلام آباد: آخرکار وہ دن آن ہی پہنچا، قوم بجٹ کی شدت سے منتظر تھی۔ عوام کو بجٹ کے حوالے سے حکومت سے بہت سی توقعات وابستہ ہیں۔ موجودہ حکومت آج اپنا تیسرا وفاقی بجٹ 2022-2021 پیش کرے گی۔ قرضوں اور سود کی مد میں 3100 ارب روپے خرچ ہوں گے۔…

قومی اسمبلی: فلسطین کے معاملے پر حکومت، اپوزیشن متحد!

اسلام آباد: قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی جانب سے اقوام متحدہ کو یادداشت پیش کرنے کا اعلان کیا گیا تو حکومت نے بھی اپوزیشن لیڈر کی پیشکش کو قبول کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عوام کے لیے خوش آئند بات یہ ہے کہ فلسطین معاملے پر قومی اسمبلی میں…

وزیراعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب، 178 ووٹ حاصل کیے!

وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے اور انہوں نے 178 ووٹ حاصل کیے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اہم ترین اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم کے لیے اعتماد کے ووٹ کا فیصلہ کیا گیا۔…

کوئی ملک کرپٹ لیڈرشپ کے ساتھ خوشحال نہیں رہ سکتا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں جو ہوا اس پر مجھے شرمندگی ہوتی ہے۔ اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اپنے اتحادیوں کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں، ہر…