براؤزنگ Nasir Jamshed

Nasir Jamshed

غلطی پر سخت پچھتاوا، پابندی کا ایک سال معاف کیا جائے، ناصر جمشید

لاہور: پاکستان کے سابق اوپنر ناصر جمشید نے کہا ہے کہ جیل میں مشکل وقت گزرا اور سوچ رہا تھا خودکشی کرلوں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر جمشید نے کہا کہ غلطی پر سخت پچھتاوا ہے، میں نے اس کی بہت بڑی قیمت ادا کی ہے، وکیل درست مشورہ دیتا تو