ناسا سائنسدان کا خلائی مخلوق کی موجودگی کا دعویٰ
نیویارک: امریکی خلائی ادارے NASA کے ایک سینئر سائنس دان نے کہا ہے کہ وسیع و عریض کائنات میں خلائی مخلوق کے وجود کے امکانات خاصے مضبوط ہیں، تاہم اب تک ایسا کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا، جس سے ثابت ہو کہ کسی خلائی مخلوق نے زمین کا دورہ کیا!-->…