نقیب قتل کیس، راؤ انوار کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج!
کراچی: عدالت عالیہ سندھ نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج کردی۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کے روبرو نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی!-->…