براؤزنگ Named

Named

نیشنل اسٹیڈیم کے انکلوژرز شاہد آفریدی اور یونس سے منسوب کرنے کا فیصلہ

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل اسٹیڈیم میں دو انکلوژرز شاہد آفریدی اور یونس خان سے منسوب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ قائد انکلوژر کا نام بدل کر شاہد آفریدی انکلوژر کردیا جائے گا اور موجودہ ماجد خان انکلوژر کو یونس خان انکلوژر کیا جائے گا۔…