کینٹ ہاؤسنگ سوسائٹی کیس، خواجہ آصف 26 جون کو نیب طلب!
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف بھی نیب ریڈار پر آگئے، نیب لاہور نے انہیں 26 جون کی صبح 11 بجے طلب کرلیا۔بتایا گیا ہے کہ رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف کو کینٹ ہاؤسنگ سوسائٹی سیالکوٹ کیس میں طلب کیا گیا ہے۔ خواجہ آصف پر الزام ہے کہ!-->…