براؤزنگ Nab

Nab

عمران اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیب کا نیا توشہ خانہ ریفرنس دائر

اسلام آباد: نیب نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا۔ نیب کی جانب سے احتساب عدالت میں ریفرنس تفتیشی افسر محسن ہارون اور کیس افسر وقار الحسن نے دائر کیا جو دو جلدوں پر مشتمل ہے۔ ذرائع کے…

چار حاضر سروس فوجی افسران کی خدمات نیب کے سپرد کردی گئیں

اسلام آباد: 4 حاضر سروس فوجی افسران کی خدمات حکومت نے نیب کے سپرد کردیں۔ وفاقی حکومت کی جانب سے سول، عسکری اور پولیس افسران کے تقرر وتبادلے کیے گئے ہیں جب کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشنز کے مطابق وزیراعظم کی منظوری سے پاک…

زرداری اور گیلانی جعلی اکاؤنٹس اور توشہ خانہ کیس میں احتساب عدالت طلب

اسلام آباد: نیب کیسز میں سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو احتساب عدالت نے طلب کرلیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جعلی بینک اکاؤنٹس اور توشہ خانہ کیس میں طلبی کے نوٹسز جاری کیے ہیں۔ عدالت نے سابق صدر آصف…

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو نیب نے گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی گرفتاری کے لیے چیئرمین نیب سے وارنٹ جاری کرنے کی استدعا کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عثمان…

نیب سے وزیراعظم شہباز شریف آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں بے گناہ قرار

لاہور: نیب نے وزیراعظم شہباز شریف کو آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل میں بے گناہ قرار دے دیا۔ قومی احتساب بیورو کی رپورٹ کے مطابق آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کے ٹھیکے میں بدعنوانی کے کوئی ثبوت نہیں ملے، سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا نہ شہباز شریف نے…

عدالت عظمیٰ کا عمران کو پیش کرنے کا حکم، پولیس سابق وزیراعظم کو لیکر روانہ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کو ساڑھے 4 بجے تک پیش کرنے کا حکم دے دیا، جس کے بعد پولیس سابق وزیراعظم کو لے کر سپریم کورٹ روانہ ہوگئی۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر عدالت کے باہر…

عمران کی گرفتاری سے عدالتی وقار مجروح کیا گیا، چیف جسٹس

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت جاری ہے۔ عدالت عظمیٰ میں عمران خان کی گرفتاری کو گزشتہ روز چیلنج کیا گیا تھا، پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے عدالت میں درخواست دائر کی…

القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: القادر ٹرسٹ کیس میں وفاقی دارالحکومت کی احتساب عدالت نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیوگیسٹ ہاؤس پولیس لائنز میں عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت…

القادر یونیورسٹی کیس: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان گرفتار

لاہور: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کو قومی احتساب بیورو (نیب) نے رینجرز کی مدد سے گرفتار کرلیا۔ عمران خان مختلف کیسز میں ضمانت حاصل کرنے کے لیے وہیل چیئر پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوئے، جہاں سے انہیں نیب راولپنڈی نے حراست میں لے…

نیب قوانین میں ترمیم، اہم سیاسی شخصیات کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد: نیب قوانین میں ترمیم کے تحت نیب ریفرنسز کے ملزمان یعنی اہم سیاسی شخصیات کو بڑا ریلیف مل گیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) قوانین میں ترمیم کے بعد وزیراعظم شہباز شریف، حمزہ شہباز، راجا پرویز اشرف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف عائد