میانمار کے فوجی آمر نےعبوری حکومت قائم کرلی، خود نگران وزیراعظم بن گیا
میانمار کے فوجی حکمران جنرل مِن آنگ ہلینگ نے ملک میں نئی عبوری حکومت قائم کرتے ہوئے خود نگران وزیراعظم بننے کا اعلان کردیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 6 ماہ قبل منتخب جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے والے میانمار کےکمانڈرانچیف جنرل من آنگ نے…