طالبہ سے زیادتی اور قتل کے مجرم کو سزائے موت
اوکاڑہ: نواحی گاؤں 33 ٹو آر میں بی اے کی طالبہ سے زیادتی اور قتل کے معروف مقدمے کا فیصلہ کردیا گیا۔ایڈیشنل سیشن جج رانا سہیل کی عدالت نے مجرم زین کو سزائے موت، عمر قید، دس سال قید بامشقت اور جرمانے کا حکم سنایا۔ مجرم زین سکنہ 35 ٹو آر نے!-->…