براؤزنگ MQM Request Rejected

MQM Request Rejected

ایم کیو ایم کی درخواست مسترد، بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے

اسلام آباد: کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے ایم کیو ایم کی درخواست الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسترد کردی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا جس میں الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات