براؤزنگ MPA

MPA

دعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ کیخلاف خلع کا دعویٰ واپس لے لیا

کراچی: دعا بھٹو نے اپنے شوہر اور پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف خلع کا دعویٰ واپس لے لیا۔پی ٹی آئی کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے فیملی کورٹ ملیر میں خلع کا دعویٰ دائر کیا تھا، جسے اب انہوں نے رہائشی بنیاد پر واپس لیا ہے۔دعا بھٹو

وزیر اعلی پنجاب سے مسلم لیگ ن کے 6 ایم پی ایز کی ملاقات

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے 6 ارکان اسمبلی نے اپنی قیادت کی اجازت کے بغیر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے ارکان کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات نے اپوزیشن میں کھلبلی مچا دی۔لیگی رہنما عظمیٰ بخاری نے ارکان کی