براؤزنگ Moon will be directly above the Kaaba

Moon will be directly above the Kaaba

آج چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا، دوسرے ملکوں میں قبلہ رُخ کا تعین کیا جاسکے گا

مکۃ المکرمۃ: آج شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر آئے گا اور یہ منظر انسانی آنکھ سے بخوبی دیکھا جاسکے گا۔اس موقع پر دُنیا کے دوسرے ممالک میں مقیم مسلمان باآسانی قبلہ رُخ کا تعین کرسکیں گے۔سعودی ماہرین فلکیات کے مطابق چاند 91 فیصد روشن ہوگا، اس