مونٹی پنیسر نے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا
لندن: سابق انگلش کرکٹر مونٹی پنیسر بھی بھارت کا مکروہ چہرہ سامنے لے آئے۔مونٹی پنیسر کی جانب سے جاری ویڈیو بیان میں کہا گیا کہ بی سی سی آئی نے تمام کرکٹ بورڈز کو کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں کھلاڑیوں کو نہ بھیجنے کا کہا ہے۔انہوں نے کہا!-->…