عالمی ادارہ صحت کا منکی پاکس کو روکنے کیلئے مشترکہ اقدامات پر زور
جنیوا: ڈائریکٹر جنرل عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) ٹیڈروس اڈھانوم گیبریئس نے اقوام متحدہ کی ایک بریفنگ میں بتایا کہ نئے وائرس منکی پاکس پھیلنے کو کنٹرول اور روکا جا سکتا ہے۔
ٹیڈروس نے مزید کہا کہ ایسا کرنے کے لیے بین الاقوامی ایجنسیوں اور…