براؤزنگ monkey pox

monkey pox

وزیراعظم کی منکی پاکس کا اسکریننگ نظام موثر بنانے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ کے نظام کو مؤثر بنانے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق منکی پاکس سے متعلق اہم اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس میں ہوا، جس میں منکی پاکس کی تازہ…

بخار، درد اور غدود کا بڑھنا منکی پاکس کی علامات، متاثرین کو آئسولیٹ ہونا چاہیے، ڈاکٹر مختار

اسلام آباد: وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار ملک کا کہنا ہے کہ اگر کسی میں منکی پاکس کی علامات ظاہر ہوں تواسے آئیسولیٹ ہونا چاہیے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر مختار احمد نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کو…

سندھ بھر میں منکی پاکس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، وزیر صحت

کراچی: وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے کراچی سمیت صوبے بھر میں منکی پاکس کا کیس رپورٹ ہونے کی تردید کردی۔ صوبائی وزیر صحت عذرا پیچوہو نے کہا کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں منکی پاکس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا اور کراچی ایئرپورٹ پر مسافر میں…

منکی پاکس کو پھیلنے سے روکنا ممکن ہے، عالمی ادارہ صحت

نیویارک: ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ افریقا سے باہر منکی پاکس وائرس کو روکنا ممکن ہے۔اس وقت یورپ، امریکا اور آسٹریلیا میں منکی پاکس کے 100 سے زیادہ کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے اور اس تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ بڑے

منکی پاکس کا خطرہ، قومی ادارہ صحت نے الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد: کورونا وائرس سے ابھی جان نہیں چھوٹی کہ نئے وائرس نے دنیا بھر میں خطرے کی گھنٹی بجادی، جس کے کیسز اب تک 11 ممالک میں سامنے آچکے ہیں۔پاکستان پر بھی اس بیماری کے منڈلاتے خطرے کے پیش نظر قومی ادارہ صحت نے منکی پاکس سےمتعلق الرٹ