براؤزنگ Mohsin Naqvi

Mohsin Naqvi

کھیل اور سیاست علیحدہ شعبے، چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، محسن نقوی

لاہور: پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی اور اگر بھارت کو تحفظات ہیں تو ہم سے بات کرے۔ محسن نقوی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قذافی اسٹیڈیم کا کام تیزی سے جاری ہے، قذافی اسٹیڈیم…

پی ٹی آئی کارکن اسلحے کیساتھ حملہ آور ہونے اسلام آباد آرہے ہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ احتجاج کرنا ہر کسی کا حق ہے لیکن پاکستان تحریک انصاف کے کارکن اسلحے کے ساتھ حملہ آور ہونے آرہے ہیں۔ ڈی چوک اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا، کسی کو بھی…

وقار یونس کو پی سی بی میں بڑی ذمے داری دیے جانے کا امکان

لاہور: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سابق کپتان وقار یونس کو کرکٹ بورڈ میں اہم ذمے داری سونپنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین محسن نقوی انتظامی امور دیکھا کریں گے جب کہ کرکٹ سے متعلق فیصلوں کا اختیار وقار یونس کو دیے جانے کا…

عبدالرزاق اور وہاب ریاض کرکٹ سلیکشن کمیٹی سے بے دخل

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو بے دخل کردیا گیا۔ وہاب ریاض اور عبدالرزاق سلیکشن کمیٹی کا حصہ نہیں رہے، ان کی سبکدوشی کے بعد محمد یوسف اور اسد شفیق سلیکشن کمیٹی کے رکن ہیں جب کہ بلال افضل بھی سلیکشن…

الیکشن کرانے میں ناکامی پر پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے، عمران خان

راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے، کیونکہ یہ الیکشن کرانے میں ناکام رہے۔ اڈیالہ جیل کی کمرۂ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ…

بھارت سے شکست، محسن نقوی کا قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا عندیہ

نیویارک: وزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا عندیہ دے دیا۔ محسن نقوی کا میچ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ لگتا تھا کرکٹ ٹیم کا چھوٹی…

چیئرمین پی سی بی ناراض، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان روک دیا

لاہور: پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان روک دیا۔ اگلے ماہ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان آج متوقع تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بابر اعظم کی…

پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی بلامقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخب

لاہور: پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی بلامقابلہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی بلامقابلہ پی سی بی کے 37 ویں چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ قائم مقام چیئرمین پی سی بی اور…

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر

لاہور: پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی کو پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی کو ذکاء اشرف کی جگہ پی سی بی گورننگ بورڈ کے لیے بھی نامزد کردیا گیا ہے۔ ذکاء اشرف کا استعفیٰ منظور کرکے محسن نقوی کو پی…

پنجاب: شرپسندوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کے فیصلے کی منظوری

لاہور: پنجاب میں نگراں حکومت نے آرمی تنصیبات اور املاک پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کے فیصلے کی منظوری دے دی۔ پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں امن و امان کی…