محسن داوڑ، منظور پشتین سمیت 4 ملزمان اشتہاری قرار
کراچی: شہر قائد میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر اور دیگر کے خلاف اشتعال انگیز تقریر سے متعلق مقدمے میں محسن داوڑ سمیت 4 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں خصوصی!-->…