زمبابوین کپتان سکندر رضا کے چھوٹے بھائی انتقال کرگئے
ہرارے: زمبابوے کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سکندر رضا کے 13 سالہ بھائی انتقال کر گئے۔زمبابوے کرکٹ نے سکندر رضا کے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے بتایا کہ 13 سالہ محمد مہدی کا انتقال 29 دسمبر کو ہرارے میں ہوا۔زمبابوے کرکٹ کی جانب سے!-->…