حجاج کرام کو گرمی سے بچانے کے لیے جدید احرام متعارف
مکۃ المکرمہ: پچھلے چند سال سے حج ایام شدید گرمی میں آرہے ہیں۔ شدید گرمی برداشت نہ کرپانے والے کئی حجاج جاں بحق بھی ہوئے ہیں۔ اب حجاج کرام کو شدید گرمی سے بچانے کا حل نکال لیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں فائبر ٹیکنالوجی کا حامل جدید احرام متعارف!-->…