گاڑیوں، موبائلز سمیت 350 سے زائد اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی کا خاتمہ
اسلام آباد: 1800 سی سی تک کی استعمال شدہ گاڑیوں اور موبائل فونز سمیت 350 سے زائد اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کردی گئی۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق ہوم اپلائنسز، ہائی ٹیک موبائل فونز، گوشت، مچھلی، فروٹ، سبزیوں، جوتوں، فرنیچر، آئس کریم، کتے!-->…