براؤزنگ Miss Conduct

Miss Conduct

مس کنڈکٹ پر سابق اولمپئن خواجہ جنید پر تاحیات پابندی عائد

لاہور: سابق اولمپئن اور منیجر قومی ہاکی ٹیم خواجہ جنید پر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے تاحیات پابندی لگادی۔نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ جنید ایشیا کپ کے دوران پاکستان ہاکی ٹیم کے منیجر تھے اور ایشیا کپ کے دوران جاپان کے خلاف میچ میں 12 کھلاڑیوں کو