بھارتی انتظامیہ نے میر واعظ عمر فاروق کو نماز کی ادائیگی سے روک دیا
سری نگر: کشمیری حریت پسند رہنما میر واعظ عمر فاروق کو مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے مسجد جانے سے روک دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے گورنر منوج سنہا نے غیر ملکی میڈیا کو میر واعظ عمر!-->…