بجلی بلوں میں ریلیف: وزارت خزانہ و توانائی نے تجاویز پیش کردیں
اسلام آباد: عوام کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کی خاطر وزارت خزانہ اور وزارت توانائی نے مختلف تجاویز پیش کردیں۔
نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق کیپیسٹی پیمنٹ ادائیگیوں کے لیے 4 ٹریلین روپے تک کی رقم یکمشت ادا کرنے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ آئی…