مکمل نیند اور باقاعدہ ورزش بڑھاپے میں ذہن کو فعال رکھنے میں معاون
لندن: حال ہی میں ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ باقاعدہ ورزش اور مناسب نیند عمر رسیدہ افراد کی ذہنی صحت کو برقرار رکھنے میں مدد کرسکتی ہے۔
تحقیق کے مطابق جو لوگ زیادہ متحرک تھے، یعنی باقاعدگی سے ورزش کرتے تھے لیکن اوسطاً چھ گھنٹے سے کم…