فراڈیا پاکستانی کرکٹرز کو کروڑوں کا چُونا لگاکر رفوچکر
لاہور: پاکستان کے کئی کرکٹرز فراڈ کے سبب کروڑوں روپے کی جمع پونجی سے محروم ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سابق اور موجودہ کرکٹرز کے ساتھ مبینہ فراڈ ہوا ہے، کرکٹرز نے مبینہ فراڈ کی کسی پلیٹ فارم پر باضابطہ شکایت درج!-->…