محکمہ موسمیات کی کراچی میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں ایک بار پھر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں 5 اور 6 جنوری کو بارش کی پیش گوئی کی ہے جس کے باعث موسم مزید سرد ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا نیا مغربی سسٹم 31 دسمبر…