اراکین پارلیمنٹ کوآج ای ووٹنگ مشینوں کا معائنہ کرایا جائے گا
اسلام آباد:اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شام 4بجے ہوگا۔اراکین پارلیمنٹ کو ای ووٹنگ مشین کا معائنہ کرایاجائے گا۔
اراکین اسمبلیوں کو ووٹنگ مشین کامعائنہ کرانے کافیصلہ وزرات سائنس وٹیکنالوجی نے کیا۔اراکین پارلیمنٹ…