بل گیٹس اور میلنڈا کی 27 سالہ شادی شدہ زندگی کا اختتام
واشنگٹن: مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کی تیسری امیرترین شخصیت بل گیٹس اور ان کی اہلیہ میلنڈا گیٹس نے شادی کے 27 سال بعد علیحدگی کا اعلان کردیا۔
جوڑے کی جانب سے ٹوئٹر پراعلان میں کہا گیا کہ بہت زیادہ سوچ بچار اور اپنے رشتے پر بہت زیادہ کام…