براؤزنگ Mehwish Hayat

Mehwish Hayat

جلد شادی کرنے والی ہوں، چاہتی ہوں شوہر نرم دل ہو، مہوش حیات

کراچی: اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ وہ شادی کے لیے تیار ہیں اور جلد شادی کرنے والی ہیں۔ مہوش حیات حال ہی میں ندا یاسر کے مارننگ شو میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے شوبز سمیت نجی زندگی سے متعلق کھل کر اظہار خیال کیا۔ ایک سوال کے جواب…

چاہتی ہوں شوہر ہمایوں سعید اور فہد جیسی خصوصیات رکھتا ہو، مہوش حیات

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ مہوش حیات نے تاحال شادی نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں آج تک ان کی پسند کا مرد نہیں ملا۔ سوشل میڈیا پر مہوش حیات کے انٹرویو کا ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں اداکارہ نے اپنی…

مرد مجھ سے ڈرتے ہیں، شادی کے بعد شوبز سے دُورہوجائوں گی، مہوش حیات

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ وہ فی الحال شادی کے لیے تیار نہیں، لیکن جب بھی شادی کریں گی تو شوبز سے عارضی طور پر دوری اختیار کرلیں گی۔ سوشل میڈیا پر وائرل انٹرویو میں مہوش حیات نے…

مہوش حیات کا ہنی سنگھ کے ساتھ کام کرنے کا اعلان

کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے بھارتی میوزک ریپر یو یو ہنی سنگھ کے ساتھ کام کرنے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر مہوش حیات نے اپنی نئی تصویر پوسٹ کی، جس میں اُن کے ساتھ بھارتی میوزک ریپر ہنی سنگھ اور راؤ علی خان…

مہوش حیات اور کبریٰ کی درخواستوں پر پیشرفت رپورٹ جمع کروانے کا حکم

کراچی: سوشل میڈیا پر مبینہ جھوٹے الزامات لگانے سے متعلق اداکارہ مہوش حیات اور کبریٰ خان کی درخواستوں پر عدالت عالیہ نے ایف آئی اے تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللہ…

کراچی کی لڑکی کا ہالی وُڈ تک جانا ناقابل تصور تھا، مہوش حیات

کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ پاکستانی فلموں میں خواتین کو مجبور اور کمزور دکھایا جاتا ہے۔اداکارہ مہوش حیات نے دی مرزا ملک شو میں فواد خان کے ساتھ اپنے کام کے تجربات سمیت شوبز کیریئر کے مختلف پہلوؤں پر

اداکارہ مہوش حیات الزامات پر پھٹ پڑیں

کراچی : عادل راجا کی جانب سے لگائے گئے بے ہودہ الزامات پر اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ اب ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ہے۔گزشتہ روز اداکارہ مہوش حیات اور وکیل خواجہ نوید نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کی، اس دوران مہوش حیات نے کہا

عادل راجا کے خلاف مہوش حیات کا عدالت سے رجوع

کراچی: عدالت عالیہ سندھ نے اداکارہ مہوش حیات کے خلاف سوشل میڈیا پر موجود مواد ہٹانے کا حکم دے دیا۔مہوش حیات نے عادل راجا کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی، جس کی سماعت کے دوران مہوش حیات کے وکیل نے کہا کہ عادل راجا نامی شخص جھوٹے

پاکستانی اداکارائیں نازیبا الزامات پر پھٹ پڑیں، شدید ردعمل

کراچی: بے بنیاد پروپیگنڈے اور اپنے اوپر لگائے گئے نازیبا الزامات پر پاکستانی اداکارائیں پھٹ پڑیں اور شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ اداکارہ کبریٰ خان نے مقدمہ دائر کرنے کے حوالے سے تنبیہ کردی۔حال ہی میں عادل راجا نے سوشل میڈیا پر جاری وی لاگ میں

شرمین نے مس مارول میں تقسیم برصغیر کو سچائی کیساتھ پیش کیا، مہوش

کراچی: ہالی وُڈ کی سپر ہیرو ویب سیریز مس مارول میں اہم کردار نبھانے والی مہوش حیات کا کہنا ہے کہ ہدایت کارہ شرمین عبید چنائے نے ویب سیریز میں تقسیم برصغیر کے واقعات کو صداقت اور سچائی کے ساتھ پیش کیا۔6 قسطوں پر مشتمل مس مارول کی اولین قسط