براؤزنگ Meeting

Meeting

آرمی چیف سے بیرسٹر گوہر کی ملاقات خوش آئند بات ہے، عمران خان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے پشاور میں ہونے والی ملاقات کی تصدیق کردی۔ اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت میں بانی پی ٹی آئی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی، جس میں صحافیوں نے…

نیشنل ایکشن پلان پر وزیراعظم کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد: نیشنل ایکشن پلان پر وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہورہا ہے۔ جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر، ڈی…

مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن وفد کی وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ سے ملاقات

اسلام آباد: مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے وفد نے وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن شزہ فاطمہ سے ملاقات کی ہے۔ ایم ایس ایف کے وفد میں سندھ کے صدر یاسر عدیل شیخ اور صدر کراچی سردار محمد سہیل شامل تھے۔ اس موقع پر گفتگو…

وفاقی کابینہ سے آپریشن عزم استحکام کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں کابینہ نے نیشنل ایکشن پلان کے ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ نے ایپکس…

امن وامان سے متعلق اجلاس، صدر کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی: صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیر صدارت آج کراچی میں امن و امان سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ سندھ…

بلوچستان اسمبلی کا پہلا اجلاس، نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا۔ بلوچستان کی بارہویں اسمبلی کا پہلا اجلاس بدھ کو ہوا، صوبائی اسمبلی کے اجلاس کیلئے انتظامات مکمل کیے گئے۔ اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق اسپیکر جان محمد…

پی پی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا بلوچستان میں حکومت بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد/ کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) نے بلوچستان میں حکومت بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ گزشتہ روز پیپلزپارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے پہلے دن کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، جس میں سی ای سی پنجاب کے…

حکومت نے غیر قانونی مقیم تارکین وطن کو یکم نومبر تک پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈلائن دیدی

اسلام آباد: غیرقانونی مقیم تارکین وطن کو نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی نے پاکستان چھوڑنے کے لیے یکم نومبر کی ڈیڈ لائن دے دی۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی سربراہی میں نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزرا،…

سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات

پیرس: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی، جس میں باہمی…

قومی اسمبلی سے توہین پارلیمنٹ بل 2023 کی منظوری

اسلام آباد: توہین پارلیمنٹ بل 2023 قومی اسمبلی سے منظور کرلیا گیا۔ قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت اجلاس ہوا تو رانا قاسم نون نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 میں منظوری کے لیے پیش کیا۔ وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر نے کہا کہ…